جمعہ, مارچ 6, 2026
اشتہار

پاکستان میں سائبر سکیورٹی کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سائبر سکیورٹی کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری کر دی ہے۔

پاکستان میں ٹاپ 15 ٹیلی کام آپریٹروں کی سائبر سکیورٹی کی تیاری کا آڈٹ کیا گیا۔ سائبر سکیورٹی آڈٹ میں ٹیلی کام کمپنی جاز پہلے اور ٹیلی نار دوسرے نمبر پر رہی۔

پی ٹی اے کے مطابق کیٹگری نمبر 2 کے سائبر سکیورٹی آڈٹ میں ریڈٹون سر فہرست رہی، کیٹگری نمبر 2 کے سائبر سکیورٹی آڈٹ میں ملٹی نیٹ دوسرے نمبر پر رہی۔

متعلقہ: پاکستان کی متعدد ویب سائٹس پر سائبر حملے

ٹیلی کام آپریٹرزک ی درجہ بندی 16 سکیورٹی ڈومینز کی تعمیل کی سطح پر کی گئی۔ پی ٹی اے کے مطابق سائبر سکیورٹی آڈٹ میں ٹیلی کام شعبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں