منگل, فروری 17, 2026
اشتہار

آٹو سیکٹر سے بُری خبر، ایک اور کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

آٹو سیکٹر سے بُری خبر ہے کہ سوزوکی کارساز پلانٹ اور ملت ٹریکٹر کی بندش کے بعد ایک اور ادارہ بند ہو گیا۔

ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔ اس حوالے سے بولان کاسٹنگ لمیٹڈ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا ہے۔

کمپنی نے خط می لکھا کہ ٹرک اور بس کی فروخت میں نمایاں کمی کی وجہ سے طلب نہ ہونے کے برابر ہے جس سے کمپنی کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پلانٹ 26 اگست 2024 سے غیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔

بولان کاسٹنگ کمپنی بس اور ٹرک کے اسپئیر پارٹس بناتی ہے۔

+ posts

انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں