بدھ, دسمبر 4, 2024
اشتہار

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے K-2 پہاڑ سر کر لیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر لی ہے وہ یہ چوٹی سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔

یہ کارنامہ انجام دینے والی وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سلطانہ بی بی ہیں جنہوں نے 8611 میٹر بلند چوٹی کو سرباز علی کی نگرانی میں سر کیا۔

واضح رہے کہ سلطانہ سے قبل ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی اس چوٹی کو سر کر چکے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں