کراچی سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، تعداد 70 تک جاپہنچی

اسلام آباد : کراچی میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، جس کے بعد ملک میں کیسز کی تعداد 70 تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ سامنے آ گیا، این ای او سی نے بتایا کہ پولیو سے متاثرہ بچہ کراچی ایسٹ … کراچی سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، تعداد 70 تک جاپہنچی پڑھنا جاری رکھیں