بدھ, جون 17, 2026
اشتہار

‏’انوشکا شرما‘ کی بیٹنگ کے چرچے، میمز بن گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

انڈین کرکٹر انوشکا شرما کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے، بی سی سی آئی کی جانب سے انوشکا شرما کی ‏بیٹنگ سے متعلق ٹوئٹ پر میمز بنائی جارہی ہیں۔

ویمن بی ٹیم کی کپتان نے انوشکا شرما نے انڈر19 ون ڈے چیلنجر ٹرافی میں 72 رنز بنا کر ٹیم کی پوزیشن کو ‏مستحکم کیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے جب انوشکا شرما کی بیٹنگ کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تو سوشل میڈیا پر صارفین خوشگوار ‏حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

No description available.

اس ٹوئٹ پر صارفین اپنے اپنے انداز میں ردعمل دیتے رہے اور تبصرے کرتے رہے۔ کچھ صارفین نے ویرات کوہلی ‏اور انوشکا شرما کی تصاویر شیئر کیں اور مضحیکہ خیز میمز بنائیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں