اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت شہری کتنا قرض حاصل کرسکتے ہیں؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت شہری 15 لاکھ روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزرا، پارلیمانی اور انتظامی سیکریٹریز نے ملاقات کی، اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ پانچ سال میں 5 لاکھ گھر بنانے … اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت شہری کتنا قرض حاصل کرسکتے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں