وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام: اوورسیز پاکستانیوں کیلیے خوشخبری!

اسلام آباد (5 مئی 2026): حکومت نے ’وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام‘ کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہش مند اوورسیز پاکستانیوں اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا … وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام: اوورسیز پاکستانیوں کیلیے خوشخبری! پڑھنا جاری رکھیں