سودی نظام کا خاتمہ؛ ’شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لے رہے ہیں‘

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سودی نظام سے متعلق وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں چند دنوں میں واپس لے لی جائیں گی۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھارہےہیں گورنراسٹیٹ بینک کیساتھ اس معاملے پر تفصیلی غورکیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا … سودی نظام کا خاتمہ؛ ’شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لے رہے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں