عدالت نے ٹرمپ کی سزا سنانے کی کارروائی روکنے کی اپیل کو مسترد کر دیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کیس میں ان کی سزا برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے … عدالت نے ٹرمپ کی سزا سنانے کی کارروائی روکنے کی اپیل کو مسترد کر دیا پڑھنا جاری رکھیں