آئی فون کے چار نئے سیٹ متعارف، قیمتوں کا اعلان

نیویارک: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے فائیو جی سے لیس  آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے فونز متعارف کرادیے۔ کرونا کے پیش نظر ایپل کمپنی کی جانب سے تعارفی تقریب کا انعقاد ورچوئل کیا گیا، اس دوران کمپنی کے ترجمان نے آئی فون 12 سیریز کے چار فون متعارف کرائے۔ کمپنی کی … آئی فون کے چار نئے سیٹ متعارف، قیمتوں کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں