پیر, جولائی 13, 2026
اشتہار

عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کیلیے درخواست دائر

اشتہار

حیرت انگیز

عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قاضی محمد سلیم نامی شہری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وفاق، الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عام انتخابات کے فوری بعد پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے کوٹے کا تحفظ کیا جا سکے، الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں 175 رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی 59.3 فیصد ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں