مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کی رہائی سے متعلق بڑی خبر

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ مقتول اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار ہونے والے مسجد اقصیٰ کے امام کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے شیخ عکرمہ صبری … مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کی رہائی سے متعلق بڑی خبر پڑھنا جاری رکھیں