تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

سابق مصری وزیرخارجہ عرب لیگ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

قاہرہ: عرب لیگ کے حالیہ اجلاس میں سابق مصری وزیرخارجہ احمد عبدالغیط لیگ کےنئےسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔

گذشتہ روزاجلاس میں بائیس ارکان پرمشتمل عرب لیگ نے سابق مصری سے تعلق رکھنے والے احمد عبدالغیط کولیگ کا نیاسیکرٹری جنرل منتخب کرلیا۔

احمدعبدالغیط مصرکےسابق صدرحسنی مبارک کےدوراقتدار کے آخری سات سالوں میں وزیرخارجہ کےطورپر فرائض انجام دےچکےہیں۔

SG

احمد عبدالغیط مصر سے ہی تعلق رکھنے والے نبیل العربی کی جگہ رواں سال جولائی میں نشست سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ نبیل العربی نے اعلان کیا تھاکہ وہ اگلے پانچ سال کیلئے دوبارہ منتخب ہونے کی خواہش نہیں رکھتے۔

Comments

- Advertisement -