عرب ممالک نے ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دیا

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو تباہ شدہ غزہ سے مصر اور اردن منتقل کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وحشت و بربریت کے ہاتھوں تباہ شدہ غزہ میں ملبے کی صفائی کے دوران فلسطینیوں کو انوکھا مشورہ دیا تھا کہ وہ اردن، … عرب ممالک نے ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دیا پڑھنا جاری رکھیں