کراچی : شادی میں ہوائی فائرنگ، میڈیکل کی طالبہ جان سے چلی گئی

کراچی : نیو کراچی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گھر کی چھت پر کھڑی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کراچی کے نمائندے عدنان راجپوت کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر الیون ڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ … کراچی : شادی میں ہوائی فائرنگ، میڈیکل کی طالبہ جان سے چلی گئی پڑھنا جاری رکھیں