تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

پاکستانی اداکارہ اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اوٹاوا: کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے زائد صارفین نے فالو کرلیا۔

اداکارہ اریج فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں خوش خبری سنائی کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ’عیسیٰ علی‘ رکھا ہے۔

اداکارہ نے تمام مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئی شروع ہونے والی زندگی اور اُن کے اہل خانہ کے لیے خوش حالی کی دعا کریں۔

 

View this post on Instagram

 

Please say a little prayer for my little family. Welcoming @mommyandisa 💓 5/13/2020

A post shared by Arij Fatyma (@arijfatymajafri) on

اریج نے انسٹاگرام پر کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے بیٹے ’عیسیٰ علی‘ کی تاریخ پیدائش 13 مئی 2020 بھی درج کی اور اُس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی مینشن کیا، اکاؤنٹ کو اب تک 5 ہزار سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

AMEEN

A post shared by Isa Ali (@mommyandisa) on

اداکارہ نے اپنے صاحبزادے کے اکاؤنٹ سے ابھی تک ایک ہی پوسٹ کی جسے تین ہزار سے زائد صارفین نے پسند کیا۔

Comments

- Advertisement -