ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ سے قبل ممبئی انڈینز کے کھلاڑی ارجن ٹنڈولکر کو کتے نے کاٹ لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بیٹے 23 سالہ ارجن ٹنڈولکر کو ممبئی انڈینز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان میچ سے ایک روز قبل کتے نے کاٹا۔
ارجن ٹنڈولکر کے ساتھ پیش آئے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے ارجن ٹنڈولکر آج ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجن ٹنڈولکر اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران ساتھی کرکٹرز کو واقعے سے متعلق بتا رہے ہیں۔
Mumbai se aaya humara dost. 🤝💙 pic.twitter.com/6DlwSRKsNt
— Lucknow Super Giants (@LucknowIPL) May 15, 2023
جونیئر ٹنڈولکر نے 25 اپریل کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن ٹنڈولکر رواں سیزن میں 4 میچ کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
ارجن ٹنڈولکر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ میمز بنائی جارہی ہیں، آئیے ان میمز پر نظر ڈالتے ہیں۔
#ArjunTendulkar bitten by a dog
Picture totally unrelated pic.twitter.com/Pf7Z85xNWC— Dúck/xD (@_QuAcK_xD_) May 16, 2023
Arjun Tendulkar: I'm not getting chance to play in team, what excuse should I give to people?
That dog who bit Arjun: #ArjunTendulkar pic.twitter.com/YCwDqk0Ljo— Shubham Bhatt (@Shubharcasm) May 16, 2023
#ArjunTendulkar after bitten by the dog pic.twitter.com/AdDv7G9eUy
— Dúck/xD (@_QuAcK_xD_) May 16, 2023