جمعہ, مارچ 21, 2025
اشتہار

اسرائیل کا شہریوں کو ہزاروں بندوقیں دینے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

اسرائیلی قومی سلامتی وزارت نے اسرائیلیوں شہریوں کو مسلح کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی شہریوں کو 10ہزار بندوقیں دی جائیں گی جس کا اعلان اسرائیلی قومی سلامتی وزیر نے کیا ہے۔

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر فلسطینیوں کیخلاف اکسانےکےجرم میں سزایافتہ ہیں۔ بین گویرا سخت گیریہودی آبادکار ہے جو ماضی میں دہشت گردی کی حمایت پر سزا گزار چکا ہے۔

اسرائیلی قومی سلامتی وزیر نے دھمکی دی ہے کہ ہم دنیا کو الٹ پلٹ کر دیں گے تاکہ اسرائیلی قصبوں کی حفاظت ہو۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں