site
stats
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، کانفرنس میں اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

کانفرنس میں کورکمانڈرز کو آپریشن ردالفساد کی اب تک پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی یہ 204ویں کور کمانڈرزکانفرنس ہے۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top