بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید، پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کو تیار ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کو تیار ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے بین الاقوامی اداروں کو خوش … بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید، پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کو تیار ہے، آرمی چیف پڑھنا جاری رکھیں