پیر, جولائی 20, 2026
اشتہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

کوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ آرمی چیف کوئٹہ گیریژن میں فوجی افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کریں گے۔

کور کمانڈر کوئٹہ اور سدرن کمانڈر کی جانب سے آرمی چیف کو کوئٹہ آمد پر صوبے کی سیکیورٹی صورت حال اور سرحد پر امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں