دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے، آرمی چیف -
The news is by your side.

Advertisement

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے، آرمی چیف

جہلم : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔

جہلم کے قریب پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے شوٹنگ کے مقابلے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ تربیت کسی بھی سپاہی کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شوٹرز کا کرداردہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جنرل راحیل شریف نے آرمی فائرنگ رینج کا دورہ بھی کیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں