بھارت کو ملنے والا جواب فوری اور بھرپور ہوگا، آرمی چیف کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجزکا دورہ

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت کے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ … بھارت کو ملنے والا جواب فوری اور بھرپور ہوگا، آرمی چیف کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجزکا دورہ پڑھنا جاری رکھیں