تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

آرمی چیف کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد، فائنل کیلیے گڈُ لک

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان ٹیم کی شاندار فتح پر آرمی چیف کا بیان جاری کر دیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

بیان میں آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بہترین پرفارمنس کیساتھ سیمی فائنل جیتنےپرٹیم پاکستان کو مبارک! فائنل کے لیے گڈ لک، پاکستان زندہ باد!

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا ہے کہ شاندار فتح پر مسلح افواج کی جانب سےقومی ٹیم کو مبارکباد۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو7وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

Comments

- Advertisement -