متنازعہ بھارتی اینکر ارنب گوسوامی گرفتار ہو گئے

ممبئی پولیس نے خود کشی پر اکسانے کے کیس میں ارنب گوسوامی کو گرفتار کیا