مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے سابق صدر کو گرفتار کرنے کی کوشش

مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کی گرفتاری روک دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے تحقیقاتی اداروں نے صدارتی گارڈز کی مزاحمت پر گرفتاری کا عمل روک دیا گیا۔ جنوبی کوریا کے سابق صدر یون کو مارشل لا لگانے پر تحقیقات کا سامنا ہے جب تحقیقاتی … مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے سابق صدر کو گرفتار کرنے کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں