زیادتی کے نام پر شہریوں‌ کو بلیک میل کرکے رقم بٹورنے والا گروہ گرفتار

بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں زنا اور گینگ ریپ کے جھوٹے کیسز درج کرواکر شہریوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بہاولپور پولیس نے زنا اور گینگ ریپ کے جھوٹے کیسز درج کواکر شہریوں کو بلیک میل کرکے بھاری رقوم وصول کرنے والے … زیادتی کے نام پر شہریوں‌ کو بلیک میل کرکے رقم بٹورنے والا گروہ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں