ارشد ندیم نے ایک بار پھر قوم کے دل جیت لیے، ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فاتح قرار

فخر پاکستان ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرتے ہوئے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ جنوری کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی تھرو 75.64 میٹر، دوسری 76.80 میٹر … ارشد ندیم نے ایک بار پھر قوم کے دل جیت لیے، ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فاتح قرار پڑھنا جاری رکھیں