فخر پاکستان، ارشد ندیم کو کیا کیا اعزازات اور انعامات ملیں گے؟

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم نے لیے سرکاری ونجی سطح پر کئی اعزازات اور انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھروور ہیرو ارشد ندیم نے نہ صرف اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا بلکہ انفرادی حیثیت میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل بھی دلایا۔ … فخر پاکستان، ارشد ندیم کو کیا کیا اعزازات اور انعامات ملیں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں