ارشدیپ سنگھ نے آئی پی ایل میں تاریخ رقم کردی

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کو یہ سنگ میل عبور کرنے کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی جو انہوں نے پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے مابین میچ میں حاصل کی۔ انہوں … ارشدیپ سنگھ نے آئی پی ایل میں تاریخ رقم کردی پڑھنا جاری رکھیں