’’AI‘‘ کے بڑھتے قدم، کیا انسانوں کو واقعی خطرہ ہے؟

پہیے کو انسان کی پہلی ایجاد کہا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ اسی ایجاد کے ذریعے ایک علاقے سے دوسرے علاقے تک انسان کی آمدورفت سہل ہوئی۔ اس پر نئی دنیائیں آشکار ہوئیں۔ پہیے سے شروع ہونے والا نت نئی ایجادات کا سفر اب بغیر ڈرائیور کی کاروں اور مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس تک … ’’AI‘‘ کے بڑھتے قدم، کیا انسانوں کو واقعی خطرہ ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں