site
stats
انٹرٹینمںٹ

دبئی میں اے آروائی ایوارڈز کی ریہرسل عروج پر، ناظرین کے لئےدلچسپ مناظر

دبئی: اے آروائی فلم ایوارڈز اس سال دبئی میں ہونے جارہے ہیں جس میں مداحوں کو پرکیف اور دلچسپ پرفارمنس کے مظاہرے دیکھنے کو ملیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اے آروائی فلم ایوارڈ 16 اپریل کو دبئی میں منعقد ہورہا ہے جس میں فلمی افق کے جگمگاتے ستارے شریک ہوں گے جن میں پاکستان اورہندوستان کے کروڑوں دلوں کی دھڑؑکن ’فواد خان‘ بھی شامل ہیں۔

ریہرسل میں ماہرہ خان، فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید اور فلمی آسمان کے دیگر کئی جگمگاتے ستارے شامل ہیں جو صرف اپنے ناظرین کے دلوں کو لبھانے کے لئے دن رات محنت کررہے ہیں۔

مندرجہ ذیل میں ہم کچھ ٹویٹس آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں جن کے ذریعے آپ جان سکیں گے کہ آپ کی پسندیدہ شخصیات کس طرح آپ کے لئے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کی خاطر
ریہرسل کررہے ہیں۔

https://twitter.com/Uzair_KK/status/720331623754047488

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top