The news is by your side.

Advertisement

ہو من جہاں کے گانے ’شکرونڈاں‘ کی ویڈیو ریلیز

کراچی: اے آر وائی فلمز نے عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ہومن جہاں‘ کے گانے ’’شکرونڈاں‘‘ کی ویڈیو ریلیز کردی ہے۔

یہاں اس گانے کی ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش ہے جس کے ساتھ کچھ پس پردہ مناظر بھی یقیناً آپ کو لبھائیں گے۔

Shakar Wandaan Song- Ho Mann JahaanShakar Wandaan Song from the film Ho Mann JahaanReleasing on 1st Jan 2016 by ARY Films

Posted by ARY Films on Friday, November 27, 2015

فلم کی موسیقی فاخرنے ای ٹی اسٹوڈیو کے ہمراہ ترتیب دی ہے جبکہ گانے کی شاعری افضل ساحرکی ہے۔

ہو من جہاں کی کاسٹ میں ماہرہ خان ، شہریارمنور، عدیل حسین، سونیا جہاں، بشریٰ انصاری، نمرہ بلوچ، اور کئی دیگر شامل ہیں۔

ہو من جہاں پہلی جنوری 2016 کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں