منگل, فروری 10, 2026
اشتہار

فرحان سعید اور فیروز خان کی فلم ’ٹچ بٹن‘ کا ٹریلر جاری

اشتہار

حیرت انگیز

اے آر وائی فلمز، سلمان اقبال فلمز، شوٹنگ اسٹار اسٹوڈیو کی پیشکش فلم ٹچ بٹن کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم ٹچ بٹن میں اداکار فرحان سعید ایمان علی، فیروز خان، سونیا حسین، سہیل احمد، عروہ حسین، مرینہ خان، گل رعنا ودیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

ٹریلر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ فلم میں رومینس، مزاح اور ایکشن سب موجود ہیں۔

فلم میں فرحان سعید پنجاب کے گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ فیروز خان ترکیہ میں ریسٹورنٹ میں کام کرتے ہیں، ترکی سے پنجاب تک یہ دلچسپ کہانی شائقین کے دل موہ لے گی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY FILMS (@aryfilmsofficial)

 

فلم کے ہدایت کار قاسم علی مرید ہیں، مزاح، جاندار اداکاری سے بھرپور فلم 11 نومبر کو بڑے پردے پر دھوم مچائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY FILMS (@aryfilmsofficial)

ٹچ بٹن کے پروڈیوسر جرجیس سیجا، عروہ حسین اور فرحان سعید ہیں جبکہ صدر اور سی ای او اے آروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک سلمان اقبال ‘ٹچ بٹن’ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY FILMS (@aryfilmsofficial)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY FILMS (@aryfilmsofficial)

Website |  + posts

صحافی و بلاگر، 10 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 10 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں