حکومت کو دسمبر تک ختم ہوتے دیکھ رہا ہوں، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے ہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کیلیے ہمارے … حکومت کو دسمبر تک ختم ہوتے دیکھ رہا ہوں، اسد قیصر پڑھنا جاری رکھیں