تازہ ترین

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

’شہباز شریف امپورٹڈ وزیراعظم ہیں، انہیں کچھ نہیں پتا‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف امپورٹڈ وزیراعظم ہیں، انہیں بیرونی قوتوں کی مدد سے لایا گیا ہے۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف 90 فیصد گیس اور 50 فیصد بجلی کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا تھا، پاکستان میں 2 ارب ڈالر ہر مہینے خسارہ ہو رہا ہے، ایسا پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔

اسد عمر نے کہا کہ ایک حکومت عوام کا ووٹ لے کر آئی اور ایک لیڈر عوام کی زندگی بدلنے آیا تھا، ہمیں مختلف ممالک سے سپورٹ ملی، عمران خان پہلے وزیراعظم تھے جو مشکل فیصلے کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو پتا ہی نہیں ہے کہ انہیں کرنا کیا ہے، نوجوانوں نے شہباز شریف کی ٹک ٹاک بنا کر ان کی مت مار دی ہے، نوجوانوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہاتھ ہولا رکھیں۔

Comments

- Advertisement -