کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے کہا کہ ملالہ ، اعتزاز حسن اور کئی لوگوں کی وجہ سے مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں آصفہ بھٹو ذرداری کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی ، اعتزاز حسن سابق اقلیتی وزیر شہباز بھٹی اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر پاکستان کے ہیروز تھے۔
Heroes like Malala, Aitzaz Hasan , Shahbaz Bhatti, Salmaan Taseer makes me proud to be a Pakistani #ProudPakistani
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) August 13, 2015