ایشیا کپ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجرڈ ہوگئے

اب ان کی اکتوبر میں نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوینٹی سیریز میں واپسی ہوگی