ایشیا کپ 2025 منفرد کیوں ہے؟

(26 ستمبر 2025): ایشیا کپ کا 17 واں ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے تاہم یہ گزشتہ 16 ٹورنامنٹ سے منفرد ہے۔ ایشیا کپ کی تاریخ 41 سال پر محیط ہے۔ اس دوران 16 ایڈیشنز کھیلے گئے تاہم رواں 17 واں ایشیا کپ اپنی تاریخ میں سب سے منفرد ٹورنامنٹ ہے، جس … ایشیا کپ 2025 منفرد کیوں ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں