وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کو فائنل میں فتح کی کُلید بتا دی!

دبئی (26 ستمبر 2025) ایشیا کپ کا فائنل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہوگا وسیم اکرم نے قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فاننل میچ میں ٹرافی کی جنگ لڑیں گی۔ اتوار 28 کو بڑے … وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کو فائنل میں فتح کی کُلید بتا دی! پڑھنا جاری رکھیں