پاکستان ٹیم کا اہم فاسٹ بولر ان فٹ، آج بولنگ نہیں کرسکے گا

ایشیا کپ میں ادھورا رہ جانے والا پاک بھارت ٹاکرا شروع ہونے سے قبل شائقین کے لیے بری خبر ہے کہ حارث رؤف ان فٹ ہونے کے باعث آج میچ میں بولنگ نہیں کر سکیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں گزشتہ روز ادھورے رہ جانے والے … پاکستان ٹیم کا اہم فاسٹ بولر ان فٹ، آج بولنگ نہیں کرسکے گا پڑھنا جاری رکھیں