پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

پاکستانی کپتان کا ایشیاکپ ٹرافی کیساتھ فوٹو شوٹ، بھارتی کپتان نہیں آئے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ایشیاکپ ٹرافی کے ساتھ فوٹوشوٹ کروایا، تاہم بھارتی کپتان نے ٹرافی کےساتھ تصویر نہیں کھنچوائی۔

ایشیاکپ کے فائنل سے قبل بھی بھارتی کپتان سوریاکمار اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے اور انھوں نے ایشیاکپ ٹرافی کے ساتھ تصویر نہیں کھنچوائی، پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ایشیاکپ ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے 5 بڑے فائنل تاریخ کی نظر میں

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ٹاس پر پاکستان اور بھارت دونوں ٹیموں کےلیے الگ الگ کمنٹیٹر ہوں گے۔

پوسٹ میچ میں بھی 2 الگ الگ کمنٹیٹر کپتانوں سے بات کریں گے، پاکستانی کپتان سے پاکستانی اور بھارتی کپتان سے بھارتی کمنٹیٹر بات کرے گا۔

ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں