تازہ ترین

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسند گرفتار

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے...

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...

‘ کوچ صاحب پاکستان کے خلاف ذرا ہاتھ ہولا رکھنا’

شارجہ: ایشیا کپ میں افغان ٹیم کی شاندار کارکردگی کا ہر سو چرچا ہے، ایسے میں بولنگ کوچ عمر گل کی اہلیہ نے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوہر عمر گل کی جانب سے افغان کھلاڑیوں سے کارکردگی سے متعلق ٹوئٹ کیا گیا تو ان کے اہلیہ بھی میدان میں آگئیں اور اپنے شوہر کو مخاطب کرڈالا۔

ڈاکٹر مریم نے افغان ٹیم کی شاندار کارکردگی پر عمر گل کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ‘ کوچ صاحب پاکستان کے خلاف ذرا ہاتھ ہولا رکھنا۔

واضح رہے کہ عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ہیں جبکہ افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ میں دو میچز جیت کر سپر فور میں پہنچ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ : آج بھارت اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی

گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی اس سے قبل افغان ٹیم نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے آؤٹ کلاس کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -