ایشیا کپ انڈر 19، دراز قد پاکستانی بولر محمد ذیشان کے چرچے

دبئی میں کھیلے جا رہے انڈر 19 ایشیا کپ میں دراز قید پاکستانی فاسٹ بولر نے اپنی دھاک بٹھا دی اور ہر طرف ان کے ہی چرچے ہو رہے ہیں۔ دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز روایتی حریف کو دھول چٹائی جب کہ اس سے قبل … ایشیا کپ انڈر 19، دراز قد پاکستانی بولر محمد ذیشان کے چرچے پڑھنا جاری رکھیں