چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا پاک سری لنکا ایشیا کپ فائنل سے متعلق اہم بیان آگیا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بابراعظم اور ثقلین نے ٹیم کو متحد رکھا ہے اچھی کارکردگی کا کریڈٹ کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو جاتاہے۔
انہوں نے کہا کہ سنسنی خیز میچ سے مجھے بھی ٹینشن ہوتی ہے۔
- Advertisement -
https://twitter.com/shoaib100mph/status/1568928156169523202?s=20&t=_LO6TKp0sb700czZo2oJsw
سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹوئٹر پر فائنل سے متعلق ایک دلچسپ پوسٹ کی۔ انہوں نے بلڈ پریشر کٹ اور دیگر طبی اشیا کی تصویر شیئر کر کے لکھا کہ سب تیار؟