ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موکی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہراکر ایشین ہاکی چیمپئنز … ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی پڑھنا جاری رکھیں