آصفہ بھٹو حادثے میں زخمی ہو گئیں

خانیوال: چیئر مین پاکستان پیپلر پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو لانگ مارچ میں حادثے میں زخمی ہو گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو چہرے پر ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہو گئیں، بلاول بھٹو بھی آصفہ بھٹو کے ساتھ کنٹینر سے نیچے اتر گئے، بلاول بھٹو نے اجرک اتار کر … آصفہ بھٹو حادثے میں زخمی ہو گئیں پڑھنا جاری رکھیں