بھارت کے اہم فاسٹ بولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

بھارت کے اسپیڈ اسٹار جسپت بمرا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انجری کا شکار فاسٹ بولر جسپت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ نہیں ہوں گے اور ان کے متبادل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ جسپریت بمرا بھارتی ٹیم کے مرکزی … بھارت کے اہم فاسٹ بولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر پڑھنا جاری رکھیں