بشارالاسد نے فرار ہونے سے پہلے 250 ملین ڈالر روس منتقل کیے

شام کے سابق صدر بشارالاسد نے مفرور ہونے سے پہلے مرکزی بینک سے دو سو پچاس ملین ڈالر روس منتقل کیے۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے ریکارڈ میں یہ بتایا گیا ہے کہ شام کے سابق صدر بشارالاسد نے غیر ملکی کرنسی کی شدید قلت کے باوجود دو برس کے … بشارالاسد نے فرار ہونے سے پہلے 250 ملین ڈالر روس منتقل کیے پڑھنا جاری رکھیں