پہلگام واقعے پر کوئی بھی سوال اٹھائے گا تو اسے گرفتار کرلیا جائیگا، وزیراعلیٰ آسام

بھارتی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے پر کوئی بھی سوال اٹھائے گا تو اسے گرفتار کرلیا جائیگا۔ وزیراعلیٰ آسام ڈاکٹر ہمانتا بسوا سرما نے ہندو انتہاپسند ذہینت آشکار کرتے ہوئے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر سوال اٹھانے والوں کو گرفتاری کی دھمکی دی ہے، ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ … پہلگام واقعے پر کوئی بھی سوال اٹھائے گا تو اسے گرفتار کرلیا جائیگا، وزیراعلیٰ آسام پڑھنا جاری رکھیں